روشن پاکستان مارچ دہشتگردی اور کرپشن کے خلاف اہم سنگ میل ثابت ہوگا ‘
د ہشتگردی اور کرپشن کے خلاف روشن پاکستان مارچ میں عوام بھرپور شرکت کریں ‘مئی کو روشن پاکستان مارچ لاہور داتا دربار سے شروع اور اختتام پنجاب اسمبلی پہنچ کر ہوگا ‘ کرپشن میں ملوث سیاستدانوں کا کڑا احتساب اور سزاؤں پر عمل درآمد سے کرپشن کی روک تھام ہوگی سربراہ پاکستان سنی تحریک ثروت اعجاز قادری کی ٹیلیفونک بات چیت
جمعہ 29 اپریل 2016 20:35
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔29 اپریل۔2016ء) سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ دہشتگردی اور کرپشن کے خلاف روشن پاکستان مارچ میں عوام بھرپور شرکت کریں ،8مئی کو روشن پاکستان مارچ لاہور داتا دربار سے شروع اور اختتام پنجاب اسمبلی پہنچ کر ہوگا ،علماء ومشائخ ،تاجر ،وکلاء ،طلبہ تنظیموں کے رہنما بھرپور شرکت کرینگے ،دہشتگردی اور کرپشن نے پاکستان کو شدید نقصان پہنچایا ہے ،ایک طرف دہشتگرد عوام کی جان ومال سے خون کی ہولی کھیل رہے ہیں تو دوسری طرف ملک کی دولت لوٹنے والے ملک کا استحصال اور معاشی قتل کررہے ہیں ،اقرباء پرور کرپٹ سیاستدانوں کا احتساب ہونا چاہیے ،ملک کی دولت لوٹنے والے عوام اور ملک کے خیر خواہ نہیں ہیں ،روشن پاکستان مارچ دہشتگردی اور کرپشن کے خلاف اہم سنگ میل ثابت ہوگا ،روشن پاکستان مارچ کے ذریعے عوام کے سامنے ملک کی دولت لوٹنے والوں کے مکروہ چہروں کو بے نقاب اور کرپشن سے نجات کیلئے عوام بیداری ،شعور کو اجاگر کیا جائیگا۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
دبئی میں مقیم پاکستانیوں کے لیے پاکستان قونصل خانہ دبئی کا بڑا اعلان
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
موسم گرما کی مناسبت سے اسکولوں کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وفاقی وزیر نجکاری سے ترک سفیر کی ملاقات، ملکی وعالمی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیرخزانہ کی مشرق وسطی و شمالی افریقہ کے وزراء و گورنرز کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات میں شرکت
-
صدر مملکت سے ترک سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعاون مزید بڑھانے پر زور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.