کراچی :سٹی کورٹ سے جعلی خاتون وکیل کو گرفتار
نجمہ پروین نے خود کو سینئر وکیل انور منصور خان کی جونیئر ظاہر کیا لیکن اس کی تصدیق نہ ہوسکی
جمعہ 29 اپریل 2016 17:50
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔29 اپریل۔2016ء ) سٹی کورٹ کراچی میں جعلی خاتون وکیل پکڑی گئی۔ سٹی کورٹ میں وکلا نے ایک جعلی خاتون وکیل کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا ، کراچی بار ایسوسی ایشن کے صدر محمود الحسن کے مطابق جعلی وکیل نجمہ پروین کو پکڑا گیا تو اس نے اپنے آپ کو سینئر وکیل انور منصور خان کی جونیئر ظاہر کیا لیکن اس کی تصدیق نہیں ہوئی۔
(جاری ہے)
وکلا نے جعلی خاتون وکیل کو پکڑ کر سٹی کورٹ تھانے کے حوالے کر دیا۔ خاتون ایل ایل کی طالبہ ہے۔ ۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
نواز شریف کینسرکیئرہسپتال کے ماسٹر پلان کے حوالے سےاجلاس کا انعقاد
-
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور سے عبداللہ فادل کی قیادت میں یونیسیف کے وفد کی ملاقات
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کا نئے لیڈی ولنگٹن ہسپتال کی سائٹ کا دورہ
-
سنگین مقدمات میں ملوث ملزم کا دشمنی کی بنا پرقتل
-
وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر لاہورپولیس کا پتنگ بازی کے خلاف کریک ڈاؤن جاری
-
وزیراعلیٰ کی ہدایت پرسی سی پی او لاہور کی زیرنگرانی موٹرسائیکل سواروں میں خونی ڈورسے بچاؤ کیلئے سیفٹی وائرزکی مفت تقسیم
-
لاہور اور اوکاڑہ پولیس کو مطلوب خطرناک مجرم اشتہاری گرفتار
-
گندم کی پیداوار کا تقریباً 10 فیصد حصہ مختلف وجوہات کی بناء پر ضائع ہو جاتا ہے،رپورٹ
-
واپڈانے مختلف دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد واخراج کے اعدادوشمار جاری کر دیئے
-
پائیدار ترقی اور خوشحالی کے لیے وفاقی اور صوبائی حکام کے درمیان تعاون نہایت اہمیت کا حامل ہے،جام کمال خان
-
این اے 148 میں دوبارہ ووٹوں کی گنتی کی درخواست خارج کردی گئی
-
وزیراعلی پنجاب نے ٹیکس کنسلٹنسی یونٹ قائم کرنے کی منظوری دیدی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.