عمران خان سے غلام محی الدین دیوان اوراعجاز احمد چوہدری کی ملاقات ،آزاد کشمیرکے انتخابات ،ووٹر لسٹو ں بارے تبادلہ خیا ل
یہ مضحکہ خیز صورت حال ہے میں ووٹر لسٹوں کے مسئلے کو قومی سطح پر بھرپور اٹھاؤں گا ‘ چیئرمین تحریک انصاف کی ملاقات میں گفتگو
جمعہ 29 اپریل 2016 17:08
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔29 اپریل۔2016ء) چیئر مین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے پی ٹی آئی آزاد کشمیر کے مرکزی سیکر ٹر ی جنرل غلام محی الدین دیوان اورسابق صدر پی ٹی آئی پنجاب اعجاز احمد چوہدری نے ملاقات کی اور آزاد کشمیرکے انتخابات اور ووٹر لسٹو ں کے حوالے سے تبادلہ خیا ل کیا ۔پی ٹی آئی آزاد کشمیر کے مرکزی سیکر ٹر ی جنرل غلام محی الدین دیوان نے چیئر مین عمران خان کو آزاد کشمیر کی بوگس ووٹر لسٹوں کے حوالے سے بریفنگ دی ۔
غلام محی الدین دیوان نے جعلی ووٹوں کے حوالے سے ثبوت بھی عمران خان کو دکھائے کہ اکثر جعلی اسٹیٹ سبجیکٹ بنائے گئے ہے جس میں بیٹا پہلے اورباپ بعد میں پیدا ہوا ہے ، شیخوپورہ میں اٹھانویں جعلی اسٹیٹ سبجیکٹ پر 500جعلی ووٹ بنا دیے گئے ہیں ضلعی ننکانہ 2005میں ضلع بنا ہے لیکن (ن) لیگ نے 1999,1988کے جعلی اسٹیٹ سبجکیٹ بنا کر 120ووٹ درج کروا دئیے ہیں (ن) لیگ دونمبری کرنے سے باز نہیں آتی اس لیے ضروری ہے کہ ووٹر لسٹوں کی شفافیت کو یقینی بنایا جائے ،(ن) لیگ الیکشن کمیشن کے عملے کی ملی بھگت سے ووٹر لسٹوں میں گڑبڑ کر رہی ہے ، آزاد کشمیر کے انتخابات صاف اور شفاف بنانے کے لئے فوج کی نگرانی میں ہونے بہت ضروری ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
-
جنرل اسمبلی: فلسطینی مبصر ریاست کے حقوق بڑھانے کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور
-
تھیلیسیمیا کا علاج اب جین تھیراپی سے ممکن
-
پنجاب حکومت نے تندوروں پر روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا
-
عوامی سیاسی جماعت کو ”انتشاری گروہ“ کہہ کر ”معافی“ کا مطالبہ متفقہ طور پر مسترد کرتے ہیں
-
رفح سے انخلاء کے دوران یو این کا مزید امدادی راہداریاں کھولنے کا مطالبہ
-
9 مئی کے تمام قیدی اور قیدی نمبر804 اور بشریٰ بی بی پر کیسزختم کئے جائیں
-
خیبر پختونخوا کے نوجوانوں کو ہنر مند بنانے کا یورپی منصوبہ
-
جماعت اسلامی ری الیکشن نہیں چاہتی، فارم 45 پرانتخابی نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے
-
روزمرہ کی زندگی میں جدوجہد کرتی افغان خواتین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.