صوبائی سطح پر سیکیورٹی اقدامات کو غیر معمولی بناکر عوام کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے ، آئی جی سندھ
جمعہ 29 اپریل 2016 16:23
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔29 اپریل۔2016ء)انسپکٹر جنرل پولیس سندھ اے ڈی خواجہ نے پولیس کو ہدایات جاری کیں ہیں کہ سندھ بھر میں سیکیورٹی کے حوالے سے اختیار کردہ حکمت عملی اور لائحہ عمل کو مذید غیر معمولی بناتے ہوئے عوام کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے ۔ترجمان سندھ پولیس کے دفتر سے جاری ایک اعلامیئے کے مطابق آئی جی سندھ نے پولیس کو ہدایات جاری کیں ہیں کہ پولیس رینج ، زونز اور اضلاع کے لحاظ سے پولیس پیٹرولنگ ، اسنیپ چیکنگ ، پکٹنگ سمیت ریکی نگرانی ، انٹیلی جینس کلیشن اور شیئرنگ کے عمل کو مربوط اور موثر بناتے ہں وئے صوبے اور شہروں کے داخلی و خارجی راستوں پر باقاعدہ ناکہ بندی کے تحت مشکوک عناصر اور مشتبہ گاڑیوں کی کڑی نگرانی اور سرچنگ جیسے اقدامات کو انتہائی ٹھوس بنایا جائے ۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.