چیئرمین پی او ایف بورڈ لیفٹیننٹ جنرل عمر محمو د حیا ت نے واہ یونیورسٹی میں نئے تعمیرکردہ سیمینار ہال کا افتتا ح کردیا

جمعہ 29 اپریل 2016 16:18

واہ کینٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔29 اپریل۔2016ء)چیئرمین پی او ایف بورڈ اور چیئرمین بو ر ڈ آف گو رنرز یونیورسٹی آف واہ لیفٹیننٹ جنرل عمر محمو د حیا ت، ہلال امتیاز (ملٹری) نے واہ یونیورسٹی میں نئے تعمیرکردہ سیمینار ہال کا افتتا ح کیا۔وائس چانسلر یونیورسٹی آف واہ پرو فیسر ڈا کٹر خلیق الر حما ن شا د ،پی او ایف کے اعلیٰ ا فسران اوریونیورسٹی کے اسا تذہ بھی اس مو قع پر مو جود تھی۔

سیمینا ر ہا ل جدید صو تی اور بصری تکنیکی آلا ت سے لیس کیا گیا ہے ۔ اس میں 70 افرا د کی گنجا ئش ہے۔

(جاری ہے)

سیمینار ہا ل ورکشا پس،سیمینا رز،کا نفرنسز اور لیکچرز کے انعقا د کے لئے استعما ل کیا جا ئے گا۔ چیئرمین پی او ایف بورڈ نے افتتاح کے بعد اس سہو لت کا معا ئنہ کیا اور انھو ں نے یونیورسٹی کے بنیا دی ڈھا نچہ کو تر قی دینے کے حوا لے سے یونیورسٹی کی انتظا میہ کی کو ششوں اور وژن کی تعر یف کی۔افتتا حی تقر یب کے بعد چیئرمین نے 6th بو ر ڈ آف گورنرز کی میٹنگ کی صدا رت بھی کی۔بو رڈ نے تعلیمی ،معا شی اور انتظا می حوا لے سے مختلف فیصلے کئے۔چیئرمین بو رڈ آ ف گورنرزنے یونیورسٹی کی تر قی کی رفتا ر کو سراہا۔انھو ں نے تعلیمی پر وگرا موں اوربنیا دی ڈھانچہ میں مزید بہتری لانے پر زور دیا۔