سلمان خان کی فلم” سلطان“ میں کنگ خان مہمان بنیں گے

جمعہ 29 اپریل 2016 14:51

سلمان خان کی فلم” سلطان“ میں کنگ خان مہمان بنیں گے

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔29 اپریل۔2016ء) سلمان خان کی فلم”سلطان“ میں بالی وڈ کے بادشاہ بھی ہلکی اپنی جھلک دکھائیں گے۔حال ہی میں ریلیز کیا گیا ہے سلطان کا ٹیزر جس نے مچا دی ہے ہر طرف دھوم ۔

(جاری ہے)

پتا چلا ہے کہ فلم کے سیٹ پر کنگ خان ملنے آئے تھے چلبل پانڈے جی سے اور فلم ڈائریکٹر نے شوٹ کرلیا تھا یہ منظر ۔کیا جارہا ہے یہ فیصلہ کہ اس منظر کو جوں کا توں مووی میں شامل کیا جائے گا کیونکہ کہانی کے مطابق سلطان کی مقبولیت دیکھ کر ملنے آئے گا کوئی فلم اسٹار ۔فلم ”سلطان“ میں سلمان بنیں گے پہلوان جبکہ انوشکا شرما ہیروئن ہیں۔

متعلقہ عنوان :