جدہ: سعودی عرب، مشرقِ وسطع میں سیاحت کے شعبے میں نوکریوں کی پیشکش کرنے میں پہلے نمبر پر

جمعہ 29 اپریل 2016 14:45

جدہ: سعودی عرب، مشرقِ وسطع میں سیاحت کے شعبے میں نوکریوں کی پیشکش کرنے ..

جدہ:(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔29اپریل 2016ء) : ورلڈ ٹریول ٹورِزم کونسل (ڈبلیو ٹی ٹی سی) کے مطابق سال 2015میں سعودی عرب مشرقِ وسطع میں سیا حت کے شعبے میں نوکریوں کی پیشکش کرنے میں پہلے نمبر پر رہا ۔جبکہ بین الاقوامی طور پر اس کا 36واں نمبر رہا۔

(جاری ہے)

سال 2015میں اس شعبے میں 12.1فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا۔ ماہرین کے مطابق سیاحت کے شعبے میں اضافے سے اس شعبے سے مطلقہ دوسرے شعبوں اور کارو بار میں بھی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔اور نہ صرف اس شعبہ میں بلکہ بہت سے دوسرے شعبوں میں ملکی اور غیر ملکی افراد کو کام کرنے کے مواقع میّسر آئیں ہیں۔

متعلقہ عنوان :