متحِدہ عرب امارات:محکمہ موسمیات کے مطابق موسم ابرآلود رہنے کا امکان

جمعہ 29 اپریل 2016 13:15

متحِدہ عرب امارات:محکمہ موسمیات کے مطابق موسم ابرآلود رہنے کا امکان

متحِدہ عرب امارات:(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔29اپریل 2016ء) :محکمہ موسمیات کے مطابق متحدہ عرب امارات میں آج (جمعہ) کے دن کچھ جگہوں پر بادل چھائے رہیں گے۔اور کہیں کہیں بارش کا بھی امکان ہے۔

(جاری ہے)

لیکن آج درجہ حرارت 40سینٹی گریڈ سے زیادہ ہی رہے گا۔جس طرح پچھلے ہفتے کے دوران رہا ہے۔ اس وقت تو متعدل ہوائیں چل رہی ہیں، لیکن یہ ہوائیں دھول کا باعث بھی بن سکتی ہیں۔جن کی وجہ سے د یکھنے میں رکاوٹ پیدا ہو سکتی ہے۔

متعلقہ عنوان :