آنے والے وقت میں میوزک کا مستقبل روشن دیکھ رہی ہوں ‘ گلوکارہ شازیہ خشک
جمعہ 29 اپریل 2016 12:41
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔29 اپریل۔2016ء) گلوکارہ شازیہ خشک نے کہا ہے کہ میں اپنی گائیکی کے حوالے سے اپنے گلے کا بڑا خیال رکھتی ہوں اور روزانہ ریاضت کے ساتھ ٹھنڈے پانی ،نمک اور مرچوں سے پرہیز کرتی ہوں ، سبزیاں اور مچھلی شوق سے کھاتی ہوں ۔
(جاری ہے)
ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ میرے اور میرے شوہر کے درمیان نو جھوک چلتی رہتی ہے کیونکہ بنیادی طور پر وہ پروفیسر ہیں اور ان کو فن کا شوق بھی ہے ، وہ اچھی شعر و شاعری کا شوق بھی رکھتے ہیں اور اسی وجہ سے کبھی کبار میری ان سے نوک جھوک ہو جاتی ہے اور وہ بھی صرف مختصر وقت کے لئے ہوتی ہے ۔
ایک سوال کے جواب میں شازیہ خشک نے کہا کہ آنے والے وقت میں میوزک کا مستقبل روشن دیکھ رہی ہوں اور مجھے امید ہے کہ بہت جلد کراچی سمیت پورے ملک میں اوپن ائیر کنسرٹ ہوا کریں گے جس سے عوام کو اچھی تفریح دوبارہ ملنی شروع ہو گی ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پنجاب میں ڈرامہ کوئین کی نئی قسط ریلیز ہوگئی
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.