ہ فلم”باغی“ میں ایکشن کردار کرتے ہوئے نروس ہوگیا تھا، رامیش سنجیو سوامی
جمعہ 29 اپریل 2016 12:12
ممبئی ۔ 29 اپریل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔29 اپریل۔2016ء) بالی وڈ اداکار رامیش سنجیو سوامی نے کہا ہے کہ وہ فلم”باغی“ میں ایکشن کردار کرتے ہوئے نروس ہو گئے تھے۔
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلم”باغی“میں رامیش سنجیوجوتامل اداکار سدھیر بابو کے ساتھ ولن کا کردار ادا کر رہے ہیں،نے اداکار ٹائیگر شیروف کی فنکارانہ صلاحتوں کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی فنکارانہ صلاحیتوں کے ساتھ ان کو مارشل آرٹس میں عبور حاصل ہے۔
انہوں کہا کہ فلم کی عکسبندی کے دوران ٹائیگر شیروف کے ساتھ ایکشن سین عکسبند کرتے ہوئے وہ نروس ہو گئے تھے۔انہوں نے کہا کہ اس دوران کئی لاتیں ان کے منہ پر بھی لگیں اور انہوں نے مجھے گلے لگا کر دفاع کا طریقہ بتایا۔انہوں نے کہا کہ اس کے وہ بھی پروفیشنل کی طرح سین عکسبند کرنے قابل ہو گئے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
یہ خواہش کرنا بیٹا اداکار نہ بنے، منافقت نہیں ہے، یاسر حسین
-
اداکاری سے قبل پری سکول میں بچوں کے ڈائپر تبدیل کرتی تھی، کیارا ایڈوانی
-
فواد خان کی اداکارہ ممتاز کیساتھ تصاویر وائرل
-
ڈچ اداکار و گلوکار ڈونی رولوِنک نے اسلام قبول کر لیا
-
اقرا سے بڑھ کر کوئی نہیں، بچہ بھی اس کے بعد آتا ہے ، یاسر حسین
-
رنویرسنگھ نے اپنی ڈیپ فیک ویڈیو کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا
-
فیصل قریشی کو ٹی وی ڈرامے کے ڈائیلاگ مہنگے پڑ گئے
-
سلمان کے گھرپرفائرنگ ، تحقیقات میں مزید سنسنی خیز انکشافات
-
بالی ووڈ میں نفسیاتی مریضوں کی کمی نہیں، نرگس فخری
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی 27اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی اداکارہ درفشاں سلیم کے پاکستان کے ساتھ بھارت میں بھی ہزاروں مداح
-
اداکارہ پیرس ہلٹن،اپنی بیٹی لندن مارلن کو دنیا سے متعارف کرا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.