سندھ کے صوبائی وزیر منظور وسان لندن روانہ ہو گئے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 29 اپریل 2016 11:37

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔29 اپریل 2016ء) : سندھ کے صوبائی وزیر منظور وسان لندن روانہ ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ منظور وسان کو سابق صدر آصف علی زرداری نے طلب کیا ہے جس کے بعد وہ لندن روانہ ہو گئے ہیں۔

(جاری ہے)

منظور وسان لندن میں آصف زرداری سے ملاقات میں سندھ کی سیاسی صورتحال پر بات کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات میں ملک میں پیدا ہوئے سیاسی ہیجان پر بھی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :