سانحہ نانگا پربت ، 3 مبینہ دہشت گرد رفتار

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 29 اپریل 2016 11:29

سانحہ نانگا پربت ، 3 مبینہ دہشت گرد رفتار

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔29 اپریل 2016ء) : سانحہ نانگا پربت میں ملوث مبینہ تین دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گرفتار ہشت گردوں میں عرفان اللہ،حبیب الرحمان اور قریب اللہ شامل ہیں۔

(جاری ہے)

گرفتار دہشت گردوں نے نانگا پربت میں 2013ء میں 10 سیاحوں کو قتل کیا تھا۔ تینوں مبینہ دہشت گردوں کو پی کے 606 سے راولپنڈی منتقل کر دیا گیا ہے۔ جہاں انہیں اڈیالہ جیل منتقل کردیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :