کویت سٹی:آرنلڈ شوارزنیگر کویت میں، جانئے کیا کر رہے ہیں

جمعہ 29 اپریل 2016 11:28

کویت سٹی:آرنلڈ شوارزنیگر کویت میں، جانئے کیا کر رہے ہیں


کویت سٹی :(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔29اپریل 2016ء) :ریمبو اور ٹرمینیٹر جیسی شہرہ آفا ق فلموں کے ہیرو ، سابق ورلڈ باڈی بلڈنگ چیمپیئن اور کیلیفورنیا کے سابق گورنر اس وقت کویت کے دورے پر ہیں۔

(جاری ہے)

اس دورے میں وہ کویت میں موجود امریکی فوجیوں سے ملے جو ایک لمبے عرصے سے وہاں اپنی خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔ انہوں نے ان فوجیوں کے ساتھ تصاویر بھی بنوائیں۔ سابق گورنر کو اپنے درمیان دیکھ کر امریکی فوجی انتہائی خو ش دکائی دیئے ۔ آرنلڈ کے کویتی دورے میں عارفجان کیمپ کے با ہر صحرا میں اونٹ کے بارے میں لی گئی ویڈیو انٹرنیٹ پر وائیرل ہو گئی ۔ جس کو ابھی تک تقریباََ 18,000 سے زیادہ افراد دیکھ چکے ہیں ۔

کویت سٹی:آرنلڈ شوارزنیگر کویت میں، جانئے کیا کر رہے ہیں

متعلقہ عنوان :