Live Updates

عمران خان ، شاہ محمود قریشی ، جہانگیر ترین ایک روزہ دورے پر کل سکھر پہنچیں گے

کل جلوس کی صورت میں گھوٹکی روانہ ہونگے

جمعرات 28 اپریل 2016 22:10

سکھر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔28 اپریل۔2016ء) پاکستان تحریک انصاف چےئرمین عمران خان، شاہ محمود قریشی، جہانگیر ترین دیگر کے ہمراہ ایک روزہ دورے پر سکھر پہنچیں گے اور 30اپریل کو جلوس کی صورت میں گھوٹکی روانہ ہونگے پاکستان تحریک انصاف سندھ رہنما داوا خان کے مطابق عمران خان کا سکھر ائیر پورٹ پر کارکن استقبال کرینگے ۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات