چمن ، غیر قانونی طور پر پاکستانی علاقے میں پایا جانے والا حاضر سروس افغان فوجی افسر گرفتار
تفتیش کیلئے سیکیورٹی و انٹیلی جنس اداروں کے حوالے وزیرِداخلہ چوہدری نثار کی جانب سے ایف آئی اے کی بروقت کارروائی کی تعریف
جمعرات 28 اپریل 2016 21:59
چمن/اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔28 اپریل۔2016ء ) ایف آئی اے نے چمن چیک پوسٹ پرغیر قانونی طور پر پاکستانی علاقے میں پائے جانے والے حاضر سروس افغان فوجی افسر کوگرفتارکرکے تفتیش کیلئے سیکیورٹی و انٹیلی جنس اداروں کے حوالے کر دیا ۔
(جاری ہے)
جمعرات کو چمن چیک پوسٹ پر ایف آئی اے نے کاروائی کرتے ہوئے غیر قانونی طور پر پاکستانی علاقے میں پائے جانے والے حاضر سروس افغان فوجی افسرکو گرفتارکرلیا۔
ایف آئی اے ذرائع کے مطابق مذکورہ افسر بغیر کسی قانونی جواز افغانستان جانے کے لئے پاکستانی سرحد عبور کرنے کی کوشش کر رہا تھا۔ وزیرِداخلہ چوہدری نثار علی خان کی ہدایت پر گرفتار شدہ اہلکار کو مزید تفتیش کیلئے سیکیورٹی و انٹیلی جنس اداروں کے حوالے کر دیا گیا۔وزیرِداخلہ نے ایف آئی اے کی بروقت کاروائی کی تعریف کی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.