کرپشن کی حکومتی دیوار کوایک ” اجتماعی “دھکے کی ضرورت ہے‘ڈاکٹر طاہر القادری
حکمران 5سو ارب کے نئے ٹیکس لگانے کی بجائے لوٹی دولت وطن واپس لائیں ،اجلاس سے خطاب
جمعرات 28 اپریل 2016 21:03
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28 اپریل۔2016ء ) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے کہا ہے کہ حکمران خاندان نے اپنی کرپشن چھپانے کیلئے قومی خزانے سے اشتہار چھپوا کر ایک اور معاشی دہشتگردی کی ہے، حکمرانوں کا ہر جھوٹ اگلے ہی قدم پر پکڑا جاتا ہے، پھر بھی وہ قدم قدم پر جھوٹ بولنے سے باز نہیں آرہے،ملک میں احتساب کا کوئی موثر قانونی میکانزم ہوتا تو وزیراعظم کٹہرے میں کھڑے ہوتے، کمیشن بنانا دور کی بات تاحال وزیراعظم نے اس پارلیمنٹ کو بھی جواب نہیں دیا جس پارلیمنٹ نے انہیں منتخب کیا،خاندانی بادشاہت خود کو کسی کے سامنے جوابدہ نہیں سمجھتی،کرپشن کی اس حکومتی دیوار کو گرانے کیلئے ایک فیصلہ کن ”اجتماعی “ دھکے کی ضرورت ہے،آئی سی آئی جے اپنے موقف پر قائم ہے، حکمرانوں نے ایک بار پھر قوم کو گمراہ کرنے کوشش کی،احتساب نہ ہونے سے متعلق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نے ہمارے موقف کی تائید کی،قوم جان لے موجودہ ملکی قوانین کے تحت بڑے چوروں کا احتساب نہیں ہو سکتا۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.