پشاور،سردار سورن سنگھ کے اعزاز میں تعزیتی ریفرنس

جمعرات 28 اپریل 2016 20:36

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔28 اپریل۔2016ء) وزیر اعلی کے مشیر اور ایم پی اے سردار سورن سنگھ کی یاد اورا نکی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے ایک تعزیتی ریفرنس ضلع اسمبلی ہال باچا خان چوک پشاور میں کل بروز جمعہ 29 اپریل 2016 ء دو پہر دو بجے منعقد کیا جائیگا جس میں ضلع ناظم پشاورمحمد عاصم خان ‘ نائب ناظم اعلی سید قاسم علی شاہ ‘ تمام ڈسٹرکٹ ممبران اورٹاؤن ممبران ‘ ایم پی ایز اور ایم این ایز شرکت کرینگے

متعلقہ عنوان :