بنا قانونی جواز کے پاکستان میں داخل ہونے کی کوشش، چمن بارڈر سے افغان انٹیلی جنس کا اہلکار گرفتار

muhammad ali محمد علی جمعرات 28 اپریل 2016 20:23

بنا قانونی جواز کے پاکستان میں داخل ہونے کی کوشش، چمن بارڈر سے افغان ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔28اپریل 2016ء) بنا قانونی جواز کے پاکستان میں داخل ہونے کی کوشش میں چمن بارڈر سے افغان انٹیلی جنس کا اہلکار گرفتار کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاک افغان چمن بارڈر سے افغان انٹیلی جنس اہلکار کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

افغان انٹیلی جنس اہلکار کو پاکستان میں بنا کسی قانونی جواز کے داخل ہونے کی کوشش میں چمن چوکی پر گرفتار کیا گیا۔ گرفتار شخص حاضر سروس افغان انٹیلی جنس اہلکار ہے۔ گرفتار افغان انٹیلی جنس اہلکار کو وفاقی وزارت داخلہ کی ہدایت پر حساس اداروں کی تحویل میں دے دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :