ایم کیو ایم کا میڈیا ٹرائل کیا جا رہا ہے،ڈاکٹر فاروق ستار
ہمارے خلاف ہائی پروفائل کیس کے ملزم خالد شمیم کا اعترافی بیان نہیں پیغام چلایا گیا،میڈیا سے گفتگو
جمعرات 28 اپریل 2016 19:46
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28 اپریل۔2016ء) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کی رابطہ کمیٹی کے سینئر ڈپٹی کنوینرڈاکٹرفاروق ستار نے کہا ہے کہ ہمارا میڈیا ٹرائل کیا جا رہا ہے۔ ہمارے خلاف ہائی پروفائل کیس کے ملزم خالد شمیم کا اعترافی بیان نہیں پیغام چلایا گیا۔
(جاری ہے)
کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹرفاروق ستار نے کہا کہ سرکاری اداروں کی تحویل میں ملزم کا بیان کس نے ریکارڈ کیا؟۔
جس میڈیا ہاس نے ویڈیو چلائی وہ اس سوال کا جواب عوام کو لے کر دے۔ ٹاک شو میں قانون نافذ کرنے والے اداروں سے سوالات پوچھ لیے جاتے تو پریس کانفرنس نہ کرنی پڑتی۔ انہوں نے کہا کہ خالد شمیم کے قید میں ہونے کے باوجود ویڈیو منظر عام پر آنا کئی سوالات کو جنم دیتا ہے۔ خالد شمیم کا اعترافی بیان نہیں بلکہ پیغام چلایا گیا۔ ویڈیو منظر عام آنے پر حکومت بھی جوابدہ ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیراعظم ریلیف پیکج جاری رکھنے کا فیصلہ، 5 اشیاء پر سبسڈی برقرار
-
سینیٹر اعظم خان سواتی کی بازیابی کیلئے دائر درخواست واپس لیے جانے پر نمٹا دی گئی
-
خیبر پختونخوا حکومت نے آئندہ مالی سال سے صوبے میں بیوٹی پارلرز اور شادی ہالوں پر فکسڈ ٹیکس لگانے کا فیصلہ کرلیا
-
لاہور ، 9 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
-
قائمقام امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی نصر اللہ گورائیہ کی نو منتخب امیر جماعت حافظ نعیم
-
گورنر سندھ سے واپڈا ایڈمنسٹریٹو اسٹاف کالج کے 62ویں سینئرمینجمنٹ کورس کے شرکاء کی ملاقات
-
پرویزالٰہی اور دیگر پر جعلی بھرتیوں کے کیس میں فرد جرم عائد نہ ہو سکی، 2مئی کو طلب
-
آئی جی پنجاب کی جانب سے پولیس ملازمین کی ویلفیئر کیلئے انقلابی اقدامات
-
پنجاب بھر میں پلاسٹک بیگز کے استعمال پرپابندی کا اعلان، وزیراعلیٰ نے منظوری دیدی
-
خیبر پختونخوا بار کونسل کی ڈسپلنری کمیٹی نے مشعال یوسفزئی کو طلب کرلیا
-
ایف آئی اے کی کارروائی ،قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیو شیئر کرنے والا ملزم گرفتار
-
مفکر پاکستان شاعرمشرق ڈاکٹر سر علامہ محمد اقبال کا86واں یوم وفات 21اپریل اتوار کو منایا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.