ایکسا ئز دفتر مر دان کے خو د کش دھما کے میں زخمی ہو نیوا لے مر دان کے سینئر صحا فی یو سف خان کی صحت یا بی کے لئے فا تحہ خوا نی

جمعرات 28 اپریل 2016 19:37

سرا ئے نورنگ ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28 اپریل۔2016ء) ایکسا ئز دفتر مر دان کے خو د کش دھما کے میں زخمی ہو نیوا لے مر دان کے سینئر صحا فی یو سف خان کی صحت یا بی کیلئے ڈسٹر کٹ پر یس کلب لکی مروت میں فا تحہ خوا نی ہو ئی اور ڈاکٹر و ں کی عدم تو جہ پر شد ید غم و غصہ کا اظہار کیا گیا پر یس کلب کے صدر ولید خان مروت نے کہا کہ حکو مت صحا فیو ں کی ہمد ردیا ں سمیٹنے کے لئے کھو کھلے نعرے لگا رہے ہیں جو کہ قا بل افسو س ہے انہوں نے کہا کہ ایکسا ئز دفتر مر دان کے خو د کش دھما کے میں زخمی ہو نیوا لے سینئر صحا فی یو سف خان کے علا ج و معا لجے میں ڈاکٹر وں نے مسلسل غفلت اور لا پر وا ہی کامظا ہر ہ کیا انہوں نے حکو مت پر زور دیا کہ صحا فیو ں کی فلا ح و بہبود میں سنجید گی کا مظا ہر ہ کیا جا ئے ۔

متعلقہ عنوان :