کراچی، محکمہ پو لیس میں انعا می رقو م کی تقسیم سے متعلق قا ئم کر دہ کمیٹی کے حوالے سے نو ٹیفیکیشن جا ر ی

جمعرات 28 اپریل 2016 17:47

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28 اپریل۔2016ء) سیکریٹری محکمہ داخلہ سندھ نے محکمہ پو لیس میں انعا می رقو م کی تقسیم سے متعلق قا ئم کر دہ کمیٹی کے حوالے سے نو ٹیفیکیشن جا ر ی کر دیا ہے ۔

(جاری ہے)

نو ٹیفیکیشن کے مطا بق ایڈیشنل آئی جی پو لیس سی ٹی ڈی کمیٹی کے چیئرمین جبکہ ایڈیشنل سیکریٹری (ایڈمن ) محکمہ داخلہ ،ڈپٹی انسپیکٹر جنر ل پو لیس (فنا نس ) ،اے آئی جی پو لیس (آپریشن ) کمیٹی کے ممبر ہو نگے ۔

متعلقہ عنوان :