اسلام آباد : جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان پمز اسپتال منتقل

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 28 اپریل 2016 14:48

اسلام آباد : جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان پمز اسپتال منتقل

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔28 اپریل 2016ء) : جے یو آئی (ف) کے رہنما مولانا فضل الرحمان کو معدے کی تکلیف ہوئی جس کے بعد انہیں پمز اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

اسپتال ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان کے مختلف ٹیسٹ کیے جا رہے ہیں جس کے بعد انہیں شام تک ڈسچارج کیے جانے کا امکان ہے۔

متعلقہ عنوان :