مکہ: ہوٹل کی کھڑکی گرنے سے 6عمرہ زائر ین زخمی

جمعرات 28 اپریل 2016 14:42

مکہ: ہوٹل کی کھڑکی گرنے سے 6عمرہ زائر ین زخمی

مکہ :(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔28اپریل 2016ء) : مکہ میں حرم کے قریب واقع ایک ہوٹل کی کھڑکی گرنے سے چھ (6) عمرہ زائرین شدید زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق ہوٹل کی کھڑکی آج اچانک ہی عمرہ زائرین پر گر پڑی ، اور وہاں سے گزرنے والے چھ عمرہ زائرین اس کی زد میں آ کر شدید زخمی ہو گئے۔

(جاری ہے)

بعد ازاں تمام زخمیوں کو اجیاد میں واقع کنگ فیصل ہسپتال میں منتقل کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :