لاہور میں کمسن بچی نالے میں گرکر جاں بحق ہو گئی ‘اہل محلہ نے اپنی مدد آپ کے تحت9 گھنٹے بعد لاش کو نکال لیا
میاں محمد ندیم جمعرات 28 اپریل 2016 13:10
لاہور(ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔28اپریل۔2016ء) صوبائی دارالحکومت لاہور میں کمسن بچی نالے میں گرکر جاں بحق ہو گئی ، اہل محلہ نے اپنی مدد آپ کے تحت9 گھنٹے بعد لاش کو نکال لیا۔
(جاری ہے)
لاہور کے علاقے بند روڈ ملک پارک میں گزشتہ روز شام 6بجے سے ڈھائی سالہ بچی نور فاطمہ لاپتہ ہو گئی اہل علاقہ نے بچی کو نالے میں گرتے دیکھا اور ریسکیو کو اطلاع دی۔
ریسکیو کی ٹیمیں تاخیر سے پہنچی اور شک کی بنا پر نالے میں گرنے والی فاطمہ کی تصدیق نہ ہونے پر واپس چلی گئیں۔ریسکیو حکام کا کہنا تھا کہ وہ شک کی بنا پر رات کو سرچ آپریشن نہیں کر سکتے تاہم بچی کے اہل خانہ نے اہل علاقہ کے تعاون سے میونسپل کمیٹی کی کرین منگوائی اور اپنی مدد آپ کے تحت بچی کو 9 گھنٹے بعد مردہ حالت میں نالے سے نکال لیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت
-
نوازشریف کی صحابی رسولؐ سعد بن ابی وقاصؓ کے مزار پر حاضری
-
اپنے معاشرے کو ترقی یافتہ بنانے کیلئے ضروری ہے ہماری خواتین انفارمیشن ٹیکنالوجی سکلزحاصل کریں‘مریم نواز
-
پنجاب میں سماج دشمن اور جرائم پیشہ عناصر کے لئے اب کوئی جگہ نہیں‘ مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی پولیس یونیفارم میں لیڈی پولیس کانسٹیبل اورٹریفک اسسٹنٹ پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت
-
’’مجھے بھی مبارک باد، یہ میری بھی بیٹیاں ہیں‘‘،مریم نوازشریف
-
اوگرانے تیل کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کی تردید کر دی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے پروٹوکول واپس کردیا
-
سپریم کورٹ نے برطرفی کیخلاف حیدرآباد ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے ملازمین کی درخواست مسترد کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.