راس الخیمہ:ائیر انڈیاایکسپریس نے راس الخیمہ کے لئے پروازیں چلانے کا اعلان

جمعرات 28 اپریل 2016 13:08

راس الخیمہ:ائیر انڈیاایکسپریس نے راس الخیمہ کے لئے پروازیں چلانے کا ..

راس الخیمہ:(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔28اپریل 2016ء) : ائیر انڈیا ایکسپریس نے راس الخیمہ کے لئے با قاعدہ پروازیں چلانے کا اعلان کیا ہے۔

(جاری ہے)

ائیر انڈیا نے یہ اعلان دوھا، اور قطر ائیر ویز کے راس الخیمہ کے لئے چلائی جانے والی پروازوں کے بعد کیا ہے۔ائیر انڈیا نے یہ اعلان ایک کانفرنس کے دوران کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :