پریانکاچوپڑا صدر بارک اوبامہ کیساتھ ڈنر کریں گی

اس ڈنر کی میزبانی معروف کامیڈین لیری ولمور کریں گے

جمعرات 28 اپریل 2016 12:21

پریانکاچوپڑا صدر بارک اوبامہ کیساتھ ڈنر کریں گی

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28 اپریل۔2016ء) بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا ہفتے کے روز وائٹ ہاوٴس میں امریکی صدر باراک اوباما کے ساتھ ڈنر کریں گی۔

(جاری ہے)

وائٹ ہاوٴس نام نگاروں کے ڈنر میں ہالی ووڈ اداکارول اسمتھ، اداکارہ کیری واشنگٹن اور کینڈل جینر کے علاوہ ہالی ووڈ کی دیگر معروف شخصیات بھی شرکت کریں گی۔ اطلاعات کے مطابق اس ڈنر کی میزبانی معروف کامیڈین لیری ولمور کریں گے۔

متعلقہ عنوان :