نئے ٹیلنٹ کی تربیت کیلئے ڈانس سکول کھولنا چاہتا ہوں‘ ٹائیگر شروف

جمعرات 28 اپریل 2016 12:21

نئے ٹیلنٹ کی تربیت کیلئے ڈانس سکول کھولنا چاہتا ہوں‘ ٹائیگر شروف

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28 اپریل۔2016ء) بالی ووڈاداکار ٹائیگر شروف نے کہا ہے کہ وہ نئے ٹیلنٹ کی تربیت کے لیے ڈانس اسکول کھولنا چاہتے ہیں یہ بات انھوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہی۔

(جاری ہے)

ٹائیگرشروف کاکہناتھا کہ بھارت میں بہت سا ٹیلنٹ موجود ہے اور میں اسی کی تربیت کے لیے ڈانس اسکول کھولنا چاہتا ہوں جہاں ہر کوئی داخلہ لے سکے گا ان کا کہنا تھا کہ لوگ عام طور پر ڈانس کے مقابلوں میں شرکت کرکے خود کو منوانے اور اپناٹیلنٹ دکھانے کی کوشش کرتے ہیں مگر میں اس بات کے سخت خلاف ہوں اور چاہتا ہوں کہ پہلے وہ کسی اسکول میں باقاعدہ رقص کی تربیت حاصل کریں۔

متعلقہ عنوان :