رواں سال حج2016ء کیلئے جمع کروائی گئی دو لاکھ80 ہزار 617 مکمل درخواستوں کی جانچ پڑتال کا عمل مکمل
جمعرات 28 اپریل 2016 12:07
اسلام آباد ۔ 28 اپریل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔28 اپریل۔2016ء) وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی کو رواں سال حج2016ء کیلئے عازمین حج کی جانب سے جمع کروائی گئی دو لاکھ80 ہزار 617 مکمل درخواستوں کی جانچ پڑتال کا عمل مکمل۔
(جاری ہے)
وفاقی وزیر سردار یوسف کل جمعہ کو قرعہ اندازی کریں گے وزارت مذہبی امور کے ترجمان کے مطابق وزارت کو رواں سال حج 2016ء کیلئے دو لاکھ 80 ہزار 617 مکمل ددرخواستوں کی جانچ پڑتال کے عمل کو مکمل کرلیا ہے،جبکہ وزارت کو مقررہ تاریخ تک درخواستین موصول ہونے کے بعد جانچ پڑتال شروع کی گئی تھی تاہم ملک بھر سے وزارت مذہبی امور کو عازمین حج کی جانب سے دو لاکھ 80 ہزار 617 مکمل درخواستٰن موصول ہوئی تھیں۔
ترجمان کے مطابق وفاقی وزری مذہبی امور سردار محمد یوسف کمپیوٹرائز سسٹم کے تحت بٹن دبا کر کامیاب عازمین حج کا اعلان کریں گے،رواں سال ایک لاکھ43 ہزار عازمین حج کی سعادت حاصل کریں گے، کامیاب عازمین حج وزارت مذہبی امور کی ویب سائٹ پر سے معلومات حاصل کرسکتے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.