فیصل آباد میں باپ نے گھرکے تنازعے پربیٹی، نواسی اورنواسے کوآگ لگا دی
جمعرات 28 اپریل 2016 11:48
فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔28 اپریل۔2016ء ) فیصل آباد میں چک جھمرہ میں ایک شخص نے گھر کے لیے اپنی بیٹی اور نواسے نواسی کو پیٹرول چھڑک کر آگ لگادی۔
(جاری ہے)
فیصل آباد کے علاقے چک جھمرہ میں ایک شخص نے شادی شدہ خاتون اور اس کے دو بچوں کو پیٹرول چھڑک کر آگ لگادی، تینوں کو تشویشناک حالت میں الائیڈ اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔
پولیس کاکہنا ہے کہ زخمی خاتون کی شناخت شبانہ کے نام سے ہوئی ہے جب کہ بچوں کے نام کائنات اور غلام مصطفی ہیں، تینوں کو آگ شبانہ کے سگے باپ نے لگائی ہے، شبانہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ان کا اپنے والد سے گھر کے معالے پر تنازع چل رہا تھا۔ مکان خالی نہ کرنے پر ہمیں آ گ لگائی گئی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرتے ہوئے ملزم کی تلاش شروع کردی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مئی ریلی کیس،بیرسٹرگوہر، عمرایوب و دیگر کی عبوری ضمانت منظور
-
مولانا فضل الرحمن اور جماعت اسلامی کی تحریک تحفظ آئین میں باقاعدہ شمولیت دورنہیں، فواد چوہدری
-
پاکستان سی پیک کا دوسرا مرحلہ عزم اور تیزی سے مکمل کرے گا،احسن اقبالل
-
اسحاق ڈار 13مئی سے چین کا دورہ کریں گے
-
ایف بی آر کا نان فائلرز کی سمز بند نہ کرنے کیخلاف ٹیلی کام کمپنیوں کیخلاف عدالت جانے کافیصلہ
-
محسن نقوی کا اسلام آباد میں زیر تعمیر جیل کا دورہ،جیل کی تعمیر کا پہلا مرحلہ 6ماہ میں مکمل کرنے کی ہدایت
-
گلیوں اور نالیوں کی سیاست سے نکلنا ہوگا،علی امین گنڈا پور
-
وفاقی وزیراطلاعات سے پاکستان کے دورہ پر آئے بنگلہ دیشی صحافیوں کے وفد کی ملاقات
-
وزیراعظم کا متحدہ عرب امارات کے شاہی خاندان کے رکن شیخ ھزاع بن سلطان بن زید آل نیہان کیانتقال پراظہار تعزیت
-
فوا د چوہدری نے تحریک تحفظ آئین کی تحریک کو اپوزیشن کا سب سے مضبوط اتحاد قرار دیدیا
-
روسی ہیکر امریکا کی انتہائی مطلوب افراد کی فہرست میں شامل ‘گرفتاری میں معاونت پر10ملین ڈالر کا انعام مقرر
-
پیرس: ایک حملہ آور کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار زخمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.