نئی دہلی : مرشد آباد میں‌دستی بم دھماکہ ، ایک شخص ہلاک ، ایک زخمی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 28 اپریل 2016 11:24

نئی دہلی : مرشد آباد میں‌دستی بم دھماکہ ،  ایک شخص ہلاک ، ایک زخمی

نئی دہلی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔28 اپریل 2016ء) : بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں دستی بم دھماکہ ہوا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دستی بم دھماکہ نئی دہلی کے علاقہ مرشد آباد میں ہوا جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور ایک زخمی ہوا۔

(جاری ہے)

زخمی شخص کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا نے بتایا کہ دھماکے میں دستی بم بنانے والے افراد ہی متاثر ہوئے۔