پی ٹی آئی پنجاب میں تلخیاں، چودھری سرور کا اچانک برطانیہ جانے کا فیصلہ
سمیرا فقیرحسین جمعرات 28 اپریل 2016 11:14
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔28 اپریل 2016ء) : پی ٹی آئی پنجاب میں تلخیاں عروج پر ہونے کے باعث پی ٹی آئی رہنما چودھری سرور نے اچانک لندن جانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ چودھری سرور نے آج رات لندن جانے کے لیے بلنگ بھی کروالی ہے۔
(جاری ہے)
چودھری سرور اور شاہ محمود قریشی کے مابین اسلام آباد جلسے کی رات کو جھگڑا ہوا تھا تاہم تلخیاں عروج پر ہونے کے سبب چودھری سرور نے اچانک برطانیہ جانے کا فیصلہ کیا ہے۔
چودھری سرور کے خاندان ذرائع کے مطابق چودھری سرور برطانیہ میں اپنے بیٹے کے الیکشن کے پیش نظر لندن روانہ ہو رہے ہیں ۔ دوسری جانب پی ٹی آئی ترجمان نعیم الحق نے میڈیا پر گردش کرتی ان تمام خبروں کی تردید کرتے ہئے کہا کہ چودھری سرور اور شاہ محمود قریشی میں کوئی جھگڑا نہیں ہوا۔ اختلاف رائے ہر پارٹی میں ہوتا ہے لہٰذا اس بات کو مزیر طول دینے سے گریز کیا جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم کاملیریا کے عالمی دن پر پیغام
-
پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال پر پینٹاگون کی رپورٹ:ملا جُلا رد عمل
-
سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ عوام کو کچھ نہیں مل رہا، چیف جسٹس
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان کی بہترین جامعات کو مانیٹرنگ کے موثر نظام کے ذریعے عالمی معیار کی جامعات میں شامل کرنا چاہتے ہیں، احسن اقبال
-
انسولین سمیت 27 اہم ادویات کی قلت کا انکشاف‘ ڈریپ حکام نے تردید کردی
-
الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم،سپریم کورٹ نے سپیکربلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کوبحال کردیا
-
امریکہ نے یوکرین کو خفیہ طور پر بیلسٹک میزائل فراہم کیے
-
طلباءکو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ءنے رجسٹریشن کروالی
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.