حیدر آباد: خود کو آئی جی سندھ کا بھائی کہنے والا منشیات فروش گرفتار

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 28 اپریل 2016 10:59

حیدر آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔28 اپریل 2016ء) : خود کو آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کا بھائی کہنے والا منشیات فروش گرفتار کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملزم کو پولیس نے ایک کارروائی کے دوران گرفتار کیا ۔

(جاری ہے)

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم گلزار خواجہ بن کر افسران کی آنکھوں میں دھول جھونکتا اور مختلف لوگوں کو منشیات فروش کرتا تھا۔

متعلقہ عنوان :