Live Updates

کرپشن کیخلاف فلم ’’مالک‘‘ پر پابندی کی شدید مذمت کرتے ہیں: ترجمان تحریک انصاف

muhammad ali محمد علی بدھ 27 اپریل 2016 20:00

کرپشن کیخلاف فلم ’’مالک‘‘ پر پابندی کی شدید مذمت کرتے ہیں: ترجمان ..

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔26اپریل2016ء) ترجمان تحریک انصاف کی جانب سے فلم "مالک" پر عائد کی جانے والی پابندی کی شدید مذمت کی گئی ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ترجمان تحریک انصاف نعیم الحق کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ فلم "مالک" پر عائد کی جانے والی پابندی کی شدی مذمت کرتے ہیں۔ مسلم لیگ کرپشن کے خلاف اٹھنے والی ہر آواز دبانا چاہتی ہے۔ حکومت فلم ’’مالک‘‘پر لگائی جانے والی پابندی فوری اٹھائے۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات