لاہور ‘ مزید ایک ہزار مقامات کو حساس قرار دیتے ہوئے سی سی ٹی وی کیمرے نصب کرانے کی ہدایت کر دی گئی

بدھ 27 اپریل 2016 18:20

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔27 اپریل۔2016ء) پنجاب کے دارالحکومت میں مزید ایک ہزار مقامات کو حساس قرار دیتے ہوئے سی سی ٹی وی کیمرے نصب کرانے کی ہدایت کر دی گئی ۔

(جاری ہے)

لاہور میں اس سے پہلے حساس مقامات کی تعداد 8 ہزار تھی جو اب 9 ہزار 73 ہو گئی ہے جنہیں اے پلس، اے اور بی کیٹیگری میں شامل کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ان تمام حساس مقامات پر سی سی ٹی وی کیمرے نصب کرنے اور سیکیورٹی کے خاطر خواہ انتظامات کی ہدایت کر دی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :