کراچی:بلوچ کالونی میں عمارت میں آگ لگ گئی،آگ پر قابو پانے کیلئے فائر بریگیڈ روانہ، عمارت میں پھنسے ہوئے لوگوں کو باہر نکالنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ذرائع

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ بدھ 27 اپریل 2016 16:25

کراچی( اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔آئی پی اے۔27اپریل۔2016ء):بلوچ کالونی میں عمارت میں آگ لگ گئی،آگ پر قابو پانے کیلئے فائر بریگیڈ کی گاڑیاں روانہ ہوگئی ہیں۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق کراچی کی بلوچ کالونی میں آگ لگ گئی۔جس کے باعث عمارت میں پھنسے ہوئے لوگوں کو باہر نکالنے کی کوشش کی جارہی ہے۔