گھریلو دستکاریوں کی ورکشاپ شروع ہوگئی

بدھ 27 اپریل 2016 15:31

اسلام آباد ۔ 27 اپریل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔27 اپریل۔2016ء) پاکستان نیشنل کونسل آف دی آرٹس میں گھریلو دستکاریوں کی ورکشاپ شروع ہوگئی۔

(جاری ہے)

ایک ہنر ایک نگرنے یواین ایچ سی آر کے تعاون سے نمائش کا اہتمام کیا ہے۔ تقریب میں ہنر مندوں کے ہاتھوں سے تیار کی گئی اشیاء نمائش کے لئے پیش کی گئی ہیں۔