چارپاکستانی شہری منشیات فروشی کے جرم میں گرفتار

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 27 اپریل 2016 12:59

چارپاکستانی شہری منشیات فروشی کے جرم میں گرفتار

کویت سٹی:(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔27اپریل 2016ء) : فروانیہ پولیس نے کاروائی کے دوران الشیوک کے علاقے سے چار پاکستانی شہریوں کو گرفتار کر لیا، جو کہ مبیعنہ طور پر منشیات فروشی کا کاروبار کرتا تھے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق چار وں ملزمان نے الشیوک کے علاقے میں پولیس کو دیکھتے ہی بھاگنے کی کوشش کی تھی۔ لیکن پولیس کی بروقت کاروائی کے نتیجے میں تمام افراد کو موقع سے ہی گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی ہے۔

متعلقہ عنوان :