روٹ66سیاحوں کا عشق ‘چھوٹے چھوٹے قصبوں، گھاس کے میدانوں اور وسیع و عریض ریگستانوں سے گذرتی ہوئی، شکاگو سے لاس اینجلس تک جاتی تاریخی سٹرک کا80فیصد حصہ ابھی تک باقی ہے
میاں محمد ندیم بدھ 27 اپریل 2016 11:57
واشنگٹن(ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔27اپریل۔2016ء) ایک زمانہ تھا جب امریکہ کے جنوب مغربی علاقے میں ایک سڑک ہوا کرتی تھی جو چھوٹے چھوٹے قصبوں، گھاس کے میدانوں اور وسیع و عریض ریگستانوں سے گذرتی ہوئی، شکاگو سے لاس اینجلس تک جاتی تھی۔ بیشتر مسافروں کے لیے مغرب میں کیلی فورنیا کے لیے ، روٹ 66 سے بہتر کوئی اور سڑک نہیں تھی۔
John Steinbeck نے اپنے ناول The Grapes of Wrath میں اس سڑک کو "مدر روڈ" کا نام دے کر اسے لافانی شہرت عطا کی۔ یہی وہ سڑک تھی جسے 1930ءکی دہائی کی عظیم کساد بازاری کے دوران، Joad گھرانے نے غربت کے چنگل سے فرار ہونے کے لیے استعمال کیا تھا۔روٹ 66 ایک بھولے بسرے مقام اور وقت کی یاد دلاتا ہے۔ وہ وقت جب 1950ءکی دہائی کے آخری برسوں تک، امریکہ میں شاہراہوں کا بین الریاستی نظام، یعنی انٹر اسٹیٹ ہائی وے سسٹم شروع نہیں ہوا تھا، جب سڑک پر لمبے سفر کا تجربہ اس آزمائش سے کہیں زیادہ تھا کہ ڈرائیور کتنے گھنٹوں تک 110 کلومیٹر فی گھنٹے کی رفتار سے گاڑی دوڑاتے ہوئے ارد گرد کے مناظر کو برداشت کر سکتے تھے، اور پھر تھک ہار کر ا نہیں کھانے اور سونے کے لیے گاڑی روکنا پڑتی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
رشوت خوری کا الزام، روس کے نائب وزیر دفاع گرفتار
-
وزیراعظم شہا ز شریف کی مزار قائد پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
-
ایران کے صدرڈاکٹرابراہیم رئیسی دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس روانہ
-
وزیراعظم کا کراچی کے لیے 150 بسیں دینے کا اعلان
-
معاشی استحکام کے لیے وفاق اور صوبوں کو مل کر کام کرنا ہوگا،وزیراعظم
-
وزیراعظم کی وزیراعلی سندھ کو صوبے کے مالی مسائل حل کرنے کی یقین دہانی
-
ہیلری کلنٹن کیساتھ کام کرنے پر ملالہ یوسف زئی کو تنقید کا سامنا
-
190 ملین پاؤنڈز کیس: عمران خان کی درخواست ضمانت پر سماعت 29 اپریل تک ملتوی
-
پاکستان الیکٹرک گاڑیوں ں تیاری میں اپنی صلاحیتوں کو بڑھانے کے لیے بین الاقوامی کمپنیوں کے ساتھ تعاون کوفروغ دے رہا ہے، رپورٹ
-
پاکستان اور ایران کا آزاد تجارتی معاہدے کو جلد حتمی شکل دینے، دوطرفہ تجارت پانچ سال میں 10 ارب ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق ، ایران کے صدر ڈاکٹر سیّد ابراہیم رئیسی کے دورے کے اختتام پر مشترکہ بیان جاری
-
تاجروں کا معاشی استحکام کیلئے وزیراعظم کو عمران خان سے بات چیت کا مشورہ
-
غزہ کے لیے امداد، عارضی امریکی بندرگاہ کی تعمیر کا آغاز بہت جلد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.