برطانوی نشریاتی ادارے نے افغان طالبان کا وفد پاکستان بھیجنے کی تصدیق کر دی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 27 اپریل 2016 11:39

برطانیہ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔27 اپریل 2016ء) : برطانوی نشریاتی ادارے نے افغان طالبان کا وفد پاکستان بھیجنے کی تصدیق کر دی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی نشریاتی ادارے نے بتایا کہ افغان طالبان کے وفد میں ملا شہاب الدین دلاور اور ملا جان محمد شامل ہیں۔

(جاری ہے)

افغان طالبان کا وفد اسلام آباد میں افغان حکام سے ملاقات کرے گا۔ برطانوی نشریاتی ادارے نے مزید بتایا کہ افغان طالبان کے وفد کی جانب سے پاکستانی حکام سے ملا بردار کی رہائی کی بات بھی کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :