کسان کنونشن ملک میں کاشتکاری کوسائنسی بنیادوں پر فروغ میں معاون ثابت ہوگا گورنر اقبال ظفر جھگڑا
منگل 26 اپریل 2016 22:55
پشاور ۔26 اپریل ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔26 اپریل۔2016ء ) گورنر خیبر پختونخوا انجینئر اقبال ظفرجھگڑا نے کہاہے کہ کسان کنونشن ملک میں کاشتکاری کوسائنسی بنیادوں پر فروغ میں معاون ثابت ہوگا،زراعت میں خودکفالت کے حصول کیلئے ہمیں جدید سائنسی طریقے اپناناہونگے۔ کسان کنونشن کے انعقادسے جدیدسائنسی طریقوں کے بارے میں کسانوں میںآ گاہی پیداہوگی اورہم فی ایکڑپیداوارکومطلوبہ ہدف تک بڑھانے کے قابل ہوجائینگے۔
ان خیالات کااظہارانہوں نے پاکستان اکیڈمی برائے دیہی ترقی ونیشنل انسٹیٹیوٹ آف مینجمنٹ میں منعقدہ تین روزہ ساتویں کسان کنونشن کے افتتاح کے بعدشرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔اس موقع پرڈائریکٹرجنرل PARDنگہت مہروز، ڈائریکٹرجنرل پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ پشاورکیپٹن(ر)عبدالمجیدنیازی،ڈپٹی ڈائریکٹرPIDشبیداللہ وزیر اورملک کے چاروں صوبوں سمیت گلگت بلتستان،کشمیر اور قبائلی علاقہ جات سے آئے کسان بھی موجودتھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.