پشاورمیں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا ،دس کلووزنی بم ناکارہ

منگل 26 اپریل 2016 19:00

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔26 اپریل۔2016ء) پشاورمیں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا بم ڈسپوزل یونٹ نے دس کلو وزنی بم کو ناکارہ بنادیا اے آئی جی بم ڈسپوزل یونٹ شفقت ملک کے مطابق تھانہ سربند کی حدود محفوظ روڈ پر ناکام تخریب کاروں نے باردوی مواد کوکر میں نصب کیا تھا بم ڈسپوزل یونٹ نے بم کو ناکارہ بناکر دہشتگردی کا منصوبہ ناکام بنادیا ، شفقت ملک کے مطابق بم کا وزن دس کلو گرام تھا ۔

متعلقہ عنوان :