جدہ : محایل عسیر میں گرلز اسکول کی چھت گر گئی، ایک جاں بحق، 19 زخمی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 26 اپریل 2016 15:41

جدہ : محایل عسیر میں گرلز اسکول کی چھت گر گئی، ایک جاں بحق، 19 زخمی

جدہ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔26 اپریل 2016ء) : جدہ میں محایل عیسر میں ایک گرلز اسکول کی چھت گر گئی۔ سعودی ہلال احمر کے مطابق حادثے میں ایک طالبہ جاں بحق جبکہ 19 طالبات زخمی ہو گئیں۔

(جاری ہے)

سعودی ہلال احمر کا کہنا ہے کہ ریسکیو ٹیموں نے زخمی طالبات کو اسپتال میں منتقل کر دیا ہے جہاں انہیں طبی امداد دی جا رہی ہے۔

متعلقہ عنوان :