وزیراعظم محمد نواز شریف کا امان اللہ خان کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

منگل 26 اپریل 2016 15:00

اسلام آباد ۔ 26 اپریل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔26 اپریل۔2016ء) وزیراعظم محمد نواز شریف نے جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے بانی امان اللہ خان کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

منگل کو اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے کہا کہ کشمیریوں کے لئے امان اللہ خان کی خدمات طویل عرصہ یاد رہیں گی۔ انہوں نے مرحوم کے ایصال ثواب اور سوگوار خاندان کے لئے صبر جمیل کی دعا کی۔

متعلقہ عنوان :