ایبٹ آباد ‘سی ٹی ڈی نے کارروائی کر کے فیس بک پر نفرت انگیز لیٹریچر اپ لوڈ کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا

منگل 26 اپریل 2016 14:48

ایبٹ آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔26 اپریل۔2016ء) سی ٹی ڈی نے کارروائی کر کے فیس بک پر نفرت انگیز لیٹریچر اپ لوڈ کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا اطلاعات کے مطابق ملزم سفیان پرویز ایبٹ آباد کا رہائشی ہے جو سکیورٹی فورسز پولیس اور رینجرز کے خلاف فیس بک پر نفرت انگیز لیٹریچر اپ لوڈ کرتا تھا ۔

(جاری ہے)

ملزم کو ایبٹ آباد سے گرفتا کر کے تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :