کر پشن کیخلاف تمام اپوزیشن جماعتیں متحد ہوجائے‘ چوہدری محمدسرور
منگل 26 اپریل 2016 14:46
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔26 اپریل۔2016ء) سابق گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ کر پشن کیخلاف تمام اپوزیشن جماعتیں متحد ہوجائے‘ اپوزیشن جماعتوں کا یہ الائنس ملکی مفاد میں ہوگا‘حکومت سے سمجھوتہ کر نیوالی کوئی بھی اپوزیشن جماعت اپنی سیاسی موت کو دعوت دیں گی ‘عمران خان جائزمطالبات کر رہے ہیں حکومت کیلئے بہتر ہوگا اور ضد اور ہٹ دھر می چھوڑ کر تحر یک انصاف اور اپوزیشن کی دیگر جماعتوں کے مطالبے کے بعد کمیشن کے ٹی اوآرز بنا لیں ورنہ انکے پاس پچھتاوے کے سواکچھ نہیں ہوگا‘ملک کو مسائل کے عذاب سے نکالنے کیلئے کر پشن کا خاتمہ اور کر پٹ سیاستدانوں کاکڑا احتساب لازم ہوچکا ہے‘یکم مئی کو لاہور میں ہر صورت جلسہ ہوگا اور عمران خان آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کر یں گے ۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.