نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں 2روپے 83پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دیدی
منگل 26 اپریل 2016 13:25
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔26 اپریل۔2016ء) نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں 2روپے 83 پیسے کمی کی منطوری دیدی، اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔نیپرا ذرائع کا کہنا ہے کہ قیمتوں میں کمی کی منظوری مارچ کے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ہے۔
(جاری ہے)
ذرائع نے بتایا کہ سی پی پی اے نے 2روپے 78 پیسے فی یونٹ کمی کا مطالبہ کیا تھانیپرا کے ترجمان کے مطابق بجلی کی قیمت میں کمی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مارچ کے مہینے کیلئے کی گئی ہے جس کا اطلاق کے الیکٹرک کے علاوہ تمام تقسیم کار کمپنیوں پر ہو گا۔
ذرائع کا کہنا ہے ہ کمی کا اطلاق مئی کے بلوں میں کیا جائے گا تاہم کمی کا اطلاق کے الیکٹرک 300 سے کم یونٹ استعمال کرنے والوں پر نہیں ہو گا۔قیمتوں میں کمی فرنس آئل سستا ہونے کے بعد کی گئی ہے۔مزید اہم خبریں
-
گوجرانوالہ،سفاک چچا اور چچی کامبینہ طورپربچے پرڈنڈوں سے تشدد،7سالہ بچہ جاں بحق
-
شہبازشریف نے پی پی 164میں ضمنی انتخاب کیلئے رانا راشد منہاس کو پارٹی ٹکٹ جاری کر دیا
-
پی آئی اے پرواز کی خاتون فضائی میزبان کو ٹورنٹوائیرپورٹ پر حراست میں لے لیاگیا
-
بھارت: سیاسی رہنما مختار انصاری کی موت فطری یا 'قتل'؟
-
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیلِ نو کر دی
-
شانگلہ حملے کے اصل ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں لائیں گے، وفاقی وزیرداخلہ کی چینی سفارت خانے کے دورے کے موقع پر گفتگو
-
آئی ایم ایف کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے اسٹاف لیول معاہدہ جون تک کرنا چاہتے ہیں، وفاقی وزیر خزانہ
-
اپریل کو سندھ بھر میں عام تعطیل کا اعلان
-
فرانس: بالوں سے متعلق امتیازی سلوک ختم کرنے کا نیا قانون
-
امریکی سفیرکی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات پروضاحت
-
اینٹی کرپشن عدالت نے پرویزالٰہی اورمحمد خان بھٹی کو فرد جرم عائد کرنے کیلئے 4اپریل کو طلب کرلیا
-
کیا جرمنی شام کی اسد حکومت کی بالواسطہ مالی مدد کر رہا ہے؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.