نیپرا نے بجلی دو روپے 83پیسے فی یونٹ سستی کر دی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 26 اپریل 2016 11:43

نیپرا نے بجلی دو روپے 83پیسے فی یونٹ سستی کر دی

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔26 اپریل 2016ء) : نیپرا نے بجلی کی قیمت میں دو روپے83پیسے فی یونٹ کمی کر دی ہے ۔ نیپرا کے مطابق بجلی کی قیمت میں کمی ماہانہ فیول کی مد میں کی گئی ہے ۔

(جاری ہے)

بجلی کی قیمت میں کمی مارچ کے لیے کی گئی ہے۔ نیپرا نے بتایا کہ بجلی کی قیمت میں کمی کا اطلاق کے الیکٹرک کے علاوہ تمام تقسیم کار کمپنیوں پر ہو گا۔

متعلقہ عنوان :