ٹیکس کا پیسہ بیرون ملک آف شور کمپنیوں لگانے کیلئے منتقل ہوگا تو خزانہ میں پیسہ کہاں سے آئیگا؟،عمران خان
دس سال کے دوران 200ارب روپے کے درخت غیر قانونی طریقے سے کاٹے گئے، ٹمبر مافیا آف شورکمپنیوں والوں سے بھی گئے گزرے ہیں،چیئرمین پی ٹی آئی کا تقریب سے خطاب
پیر 25 اپریل 2016 20:44
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 اپریل۔2016ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ٹمبر مافیا کو آف شورکمپنیاں رکھنے والوں سے بڑا مجرم قرار دے دیا۔ اگرجنگلات اسی طرح کٹتے رہے تو پاکستان جلد ریگستان بن جائے گاعمران خان نے کہا کہ ٹیکس کا پیسہ بیرون ملک آف شور کمپنیوں لگانے کے لئے منتقل ہوگا تو خزانہ میں پیسہ کہاں سے آئے گا۔
ٹیکس چوری کرکے غیر قانونی کمپنیاں کھولنا عوام کے ساتھ دشمنی ہے‘ ہر ادارہ کرپشن میں گھیرا ہوا ہے اور حکمران ذاتی عناد کی خاطر چپ ہیں، عوام کے پیسے سے بیرون ممالک کاروبار کرنے کی بات میں نہیں بلکہ بین الاقوامی تحقیقاتی تنظیم کہتی ہے۔ عمران خان کا کہناتھاکہ پچھلے دس سال کے دوران دو سوارب روپے کے درخت غیر قانونی طریقے سے کاٹے گئے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
امریکی کانگریس نے مقبول سوشل میڈیا ایپ ”ٹک ٹاک“ پر مشروط پابندی کا بل بھاری اکثریت سے منظور کرلیا
-
پاکستان کی ترقی و خوشحالی کے لیے وفاق اور صوبوں میں گہرا تعاون اور تعلق کو پذیرائی دینے کی ضرورت ہے.شہبازشریف
-
تحریک انصاف کی رہنماءیاسمین راشد نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا
-
معاشی استحکام کے لئے وفاق اور صوبوں کےمابین قریبی تعلق اور ہم آہنگی بہت اہم ہے، کسی بھی صوبے اور عوام کی ترقی پاکستان کی ترقی ہے، وزیراعظم محمد شہباز شریف کی سندھ کابینہ کے ارکان سے گفتگو
-
عمران خان کی رہائی کسی ڈیل کا حصہ نہیں ہوگی، علی محمد خان
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرصدارت اجلاس، ہائوسنگ پراجیکٹ کی اصولی منظوری
-
وزیراعلیٰ سندھ نے وزیراعظم کو وفاق کی جانب سے سندھ کو نظر انداز کرنے کا شکوہ کر دیا
-
ایرانی صدر کے دورہ پاکستان پر دونوں ملکوں کا 28 نکاتی مشترکہ اعلامیہ جاری
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
بھارت میں آسٹریلوی صحافی کو مودی حکومت پر تنقید کی سزا ملی؟
-
شمالی کوریا کا وفد کے ایران کے غیر معمولی دورے پر
-
کراچی، ایرانی صدرکی روانگی، متعدد راستے بند، بچے اسکول نہ پہنچ سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.