ڈسپلن کی خلاف ورزی ٹیسٹ کر کٹر یو نس خان کا کیئر ئر خطرے میں

پیر 25 اپریل 2016 19:22

ڈسپلن کی خلاف ورزی ٹیسٹ کر کٹر یو نس خان کا کیئر ئر خطرے میں

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔25 اپریل۔2016ء)ڈسپلن کی خلاف ورزی ٹیسٹ کر کٹر یو نس خان کا کیئر ئر خطر ئے میں تفصیلات کے مطا بق ڈسپلن کی خلاف ورزی پر اگر ٹیسٹ کر کٹر یونس خان کے خلاف لیول ٹھری کے مطا بق کاروا ئے ہو تی ہے تو ایک ٹیسٹ سیریز کی پا بندی کا امکان ہے یہی پا بندی یو نس خان کا کیئر ئر تباہ کر سکتی پی سی بی ذرائع کے مطا بق ٹیسٹ کھلا ڑ یون کی ایک طویل فہر ست ہے جو اپنی جگہ بنا نے کے لیے سر گرم ہے یو نس خان کا پا کستان کر کٹ ڈو میسٹک ٹو نا منت ادھورا چھوڑ کر وا پس چلے جا نا اپنے ہی ٹیسٹ کیئر ئر پر سوا لیہ نشان لگا لیا ۔