پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج

پیر 25 اپریل 2016 18:23

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔25 اپریل۔2016ء ) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم اے ڈپلومیسی اینڈ سٹریٹجک سٹڈیز پارٹ ون سپلیمنٹری 2015ء ، ایم اے کشمیریات پارٹ ون سپلیمنٹری 2015ء ، ایم ایس سی ماؤنٹین کنسوریشن اینڈ واٹر شیڈ مینجمنٹ پارٹ ون سپلیمنٹری 2015ء ،ایم ایس سی سپس سائنس پارٹ ون سپلیمنٹری 2015ء ، ایم اے پولیٹیکل سائنس پارٹ ٹو سپلیمنٹری 2015ء اور ایم اے اردو پارٹ ٹو سپلیمنٹری 2015ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلی نتائج پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :